Comments on: Pakistan Chess Players Association “One man show”

By: Dr.Sakhawat Ali
Hello Dear Amer Karim.I Want To Start A New Chess Associastion In Sangla Hill District Nankana Sahib.Please Help Me In This Matter.                                             With Best Regard.                                                      Dr.Sakhawat Ali                                                         Cell No.03005513643                                                  Ahmed Abad Sangla Hill                                              District: Nankana Sahib Punjab Pakistan

By: ahmed41
Sirs,

The big  ? is  do the Taliban allow music, films and chess  !!

Will they ban wine,women & song ?

It seems to be ” their MOVE “

By: Hanif Qureshi
Punjab Chess Association جنگ کلچر ونگ اور NH گروپ کے اشتراک سے منعقد ہونے والی پنجاب شطرنج چمپین شپ کا افتتاح ملتان کے مقامی ہوٹل میں 9 جون کو ہو گا- 9 راؤنڈ اور سوئسس لیگ سسٹم پر کھیلی جانے والی اس چمپین شپ میں تمام پنجاب سے آنے والے کھلاڑی حصہ لیں گے. پنجاب شطرنج چمپین شپ کے نتایج کی بنیاد پر پنجاب کی ٹیم کا انتخاب ہو گا جو نیشنل چسس چمپین شپ منعقدہ اسلام آباد میں پنجاب کی نمائندگی کرے گی.

NH گروپ کے چیرمین جناب حنیف قریشی نے کہا کہ ان کا گروپ ملتان میں مختلف کھیلوں اور دیگر صحت مند سرگرمیوں کی سرپرستی کرتا رہے گا. انھوں نے کہا کے وہ ان تمام کھلاڑیوں اور منتظمین کو جو پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئیں گے، ملتان میں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں ہیں کہ تمام لوگ ملتان کی روایتی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں گے.

انھوں نے کہا کہ شطرنج کو بجا طور پر ذہانت کا کھیل کہا جاتا ہے مختلف ممالک کے دعوؤں کے برعکس اور دستیاب شواہد کی بنیاد پر شطرنج کا کھیل ہزاروں سال پہلے پاکستان کی وادی سندھ میں پیدا ہوا. انھوں نے کہا کہ ہمیں اپنے heritage سے واقفیت کے ساتھ اس کے فروغ کے لیے بھی کام کرنا چاہیے. انھوں نے کہا کے شطرنج کا کھیل ایک ایسی ذہنی تفریح ہے جس سے ہر عمر کے خواتین و حضرات جن کہ تعلق کسی بھی زبان علاقے اور ثقافت سے ہو، یکساں طور پر لطف اندوز ہو سکتے ہیں یہی وجہ ہے کے عالمی سطح پر اس کھیل سے دنیا کے تقریباً تمام ممالک وابستہ ہیں اور شطرنج کے عالمی مقابلے تمام عمر کے لوگوں کے لیے، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، پوری دنیا میں منعقد کے جاتے ہیں. شطرنج کا کھیل دنیا کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور پاکستان میں بھی یہ ایک بہت مقبول کھیل ہے جسے انڈور کھیلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے.جناب حنیف قریشی نے کہا کہ موجودہ دور کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوے شطرنج کا کھیل ایک سستی تفریح بھی فراہم کرتا ہے اور اپنے کھیلنے والوں کو تحمل، برداشت، منصوبہ بندی اور حکمت عملی بھی سکھاتا ہے. انھوں نے اعلان کیا کے پنجاب شطرنج چمپین شپ میں حصہ لینے والے بچے اور خواتین کو فیس سے مستثنیٰ قرار دیا جاتا ہے تاکے بچوں اور خواتین کے عالمی مقابلوں کے لیے جن میں پاکستان شرکت نہیں کرتا پاکستانی ٹیم کی شرکت یقینی بنانے کے لیے با صلاحیت خواتین اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے.انھوں نے مزید اعلان کیا کہ NH گروپ اپنے اس پروگرام کے تحت جس سے وہ معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں مسقبل میں بھی کھیلوں کے فروغ کے لیے تعاون کرتا رہے گا اور وہ امید کرتے ہیں کے ملتان کے دیگر کاروباری ادارے اور افراد بھی کھیلوں کی مختلف صحت مند سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے تاکے پاکستان میں ایک اچھے سماج کی تشکیل کی جا سکے.

پنجاب شطرج چمپین شپ میں حصہ لینے والے تمام خواتین و حضرات پنجاب چسس اسسوسی ایشن کے سیکرٹری جناب عامر کریم سے فون نمبر 03218466773 اور تمام دیگر امور کے لیے چیف coordinator میجر شاہرخ سے فون نمبر 03213127777 رابطہ کریں.

چمپین شپ کی prize distribution اتوار ١٣ جون کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی.

By: Chess Lessons – Improve Your Chess » Blog Archive » Pakistan Chess Players Association “One man show” | Geo Tau Aisay
[...] from: Pakistan Chess Players Association “One man show” | Geo Tau Aisay Tags: are-several, become-the-world, chess online, chess players, every-single, fedration, [...]

By: Just Chess » Blog Archive » Pakistan Chess Players Association “One man show” | Geo Tau Aisay
[...] View post:  Pakistan Chess Players Association “One man show” | Geo Tau Aisay [...]